اردو - قرآن کریم

قرآن کریم » اردو

1- سورہ فاتحہ
2- سورہ بقرہ
3- سورہ آل عمران
4- سورہ نساء
5- سورہ مائدہ
6- سورہ انعام
7- سورہ سوررہ اعراف
8- سورہ انفال
9- سورہ توبہ
10- سورہ یونس
11- سورہ ہود
12- سورہ یوسف
13- سورہ رعد
14- سورہ ابراھیم
15- سورہ حجر
16- سورہ نحل
17- سورہ اسراء
18- سورہ کہف
19- سورہ مریم
20- سورہ طہ
21- سورہ انبیاء
22- سورہ حج
23- سورہ مومنون
24- سورہ نور
25- سورہ فرقان
26- سورہ شعراء
27- سورہ نمل
28- سورہ قصص
29- سورہ عنکبوت
30- سورہ روم
31- سورہ لقمان
32- سورہ سجدہ
33- سورہ احزاب
34- سورہ سبا
35- سورہ فاطر
36- سورہ یس
37- سورہ صافات
38- سورہ ص
39- سورہ زمر
40- سورہ غافر
41- سورہ فصلت
42- سورہ شورى
43- سورہ زخرف
44- سورہ دخان
45- سورہ جاثیہ
46- سورہ احقاف
47- سورہ محمد
48- سورہ فتح
49- سورہ حجرات
50- سورہ ق
51- سورہ ذاریات
52- سورہ طور
53- سورہ نجم
54- سورہ قمر
55- سورہ رحمن
56- سورہ واقعہ
57- سورہ حدید
58- سورہ مجادلہ
59- سورہ حشر
60- سورہ ممتحنہ
61- سورہ صف
62- سورہ جمعہ
63- سورہ منافقون
64- سورہ تغابن
65- سورہ طلاق
66- سورہ تحریم
67- سورہ ملک
68- سورہ قلم
69- سورہ حاقہ
70- سورہ معارج
71- سورہ نوح
72- سورہ جن
73- سورہ مزمل
74- سورہ مدثر
75- سورہ قیامہ
76- سورہ انسان(دھر)
77- سورہ مرسلات
78- سورہ نبا
79- سورہ نازعات
80- سورہ عبس
81- سورہ تکویر
82- سورہ انفطار
83- سورہ مطففین
84- سورہ انشقاق
85- سورہ بروج
86- سورہ طارق
87- سورہ اعلى
88- سورہ غاشیہ
89- سورہ فجر
90- سورہ بلد
91- سورہ شمس
92- سورہ لیل
93- سورہ ضحى
94- سورہ شرح
95- سورہ تین
96- سورہ علق
97- سورہ قدر
98- سورہ بینہ
99- سورہ زلزلہ
100- سورہ عادیات
101- سورہ قارعہ
102- سورہ تکاثر
103- سورہ عصر
104- سورہ ھمرہ
105- سورہ فیل
106- سورہ قریش
107- سورہ ماعون
108- سورہ کوثر
109- سورہ کافرون
110- سورہ نصر
111- سورہ مسد
112- سورہ اخلاص
113- سورہ فلق
114- سورہ ناس

کتب

  • اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواباسلام دین برحق ہے اور اللہ تعالی کے حکم کے مطابق یہ پوری دنیا پر پھیلے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتنی مرضی سازشیں کرلیں-ہر دور میں اسلام کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے اور اس کی تعلیمات سے لوگوں کو دور رکھنے کے لیے سازشیں ہوتی رہی ہیں-اسلام پر اعتراضات کے نام سے یہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تقابل ا دیان کے موضوع پر ایک خطاب ہے جس میں ہر مذہب کے پیرو کار شریک تھے اور ان کے سامنے اسلام کی حقانیت کو پیش کرتے ہوئےاسلام کے بارے میں موجود شکوک وشبہات کا مدلل جواب بھی دیا ہے جس کا بعد میں اردو میں ترجمہ کر کے کتابی شکل دی گئی ہے-اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے –پہلے حصے میں اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام اعتراضات کو پیش کرکے ا ن کا جواب دیا گیا ہے-چوری ڈاکہ پر اسلام کے کنٹرول کرنے کا طریقہ،چوری کی سزا کا عملی نفاذ،اور مرد وعورتوں کے لیے حجاب کا حکم جیسے مسائل پر گفتگو کی ہے-اس کے علاوہ یہ کہ کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے،کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں،ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں؟ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟مرد وعورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے اور سور کا گوشت کیوں حرام ہے –اس کے علاوہ اور بہت سےسوالات کا جواب دیا گیا ہے-دوسرے حصے میں ان لوگوں کے مخصوص سوالات کا جواب ہے جو قدرے کچھ اسلام سے واقفیت رکھتے ہیں-مثلا کہ کیا موجودہ قرآن اصلی قرآن ہی ہے؟اللہ ایک ہیں لیکن ان کے لیے جمع کا صیغہ کیوں؟اور اسی طرح کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہوتی ہے؟کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟اور کیا قرآن کریم بائبل کی نقل ہے؟اور اسی طرح مسیح علیہ السلام کی الوہیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے-

    تاليف : ذاكر نايك

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    اصدارات : مكتبة دار السلام

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/195950

    التحميل :اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

  • بیوی اور شوہر کے حقوقزیر مطالعہ کتاب میں مرد اور بیوی پر عائد ہونے والے شرعی حقوق کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

    تاليف : عبدالہادی عبد الخالق مدنی

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/315010

    التحميل :بیوی اور شوہر کے حقوق

  • فقہ صیامکتاب مذکور میں روزہ کے احکام ومسائل کو سوال وجواب کی شکل میں ترتیب دیا گیا ہے نہایت ہی عمدہ کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

    تاليف : عبدالہادی عبد الخالق مدنی

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    اصدارات : دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/365715

    التحميل :فقہ صیام

  • اسلام میں پکی قبروں کی حیثیتیہ علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ھے، اس میں موصوف نے بہت ساری احادیث اور اقوال اھل علم سے قبروں کو پکی بنانے کو حرام ثابت کیا ھے ۔

    تاليف : محمد علي الشوكاني

    نظر ثانی کرنے والا : نوفل شہروز - مسعود احمد - حسان رشيد

    ترجمہ کرنے والا : سيف الرحمن الفلاح

    اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/2325

    التحميل :اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت

  • انمول تحفہزیرنظر کتاب میں اسلام کے پانچ ارکان کی نہایت ہی عمدہ وآسان اسلوب میں تشریح وتوضیح کی گئی ہے اس کتاب کا مطالعہ عوام وخواص سب کیلئے مفید ہے.

    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

    اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، سلی ، ریاض

    مصدر : http://www.islamhouse.com/p/371225

    التحميل :انمول تحفہ